طراوت افزا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ٹھنڈک پہنچانے والا، تسکین دینے والا، آنکھوں میں خنکی پیدا کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ٹھنڈک پہنچانے والا، تسکین دینے والا، آنکھوں میں خنکی پیدا کرنے والا۔